the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔یکم جنوری(اعتماد نیوز)عام طور پر سرقہ کا الگ ہی انداز ہو تا ہے لیکن جب سرقہ اے ٹی ایم میں کی جاتی ہے تو اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر یا کسی اور طریقہ سے اے ٹی ایم سے پیسوں کا سرقہ کیا جاتا ہے ۔لیکن اپکو تعجب ہوگا کہ آسام کے ضلع کامروپ میں سارقوں نے 32لاکھ روپئے موجود اے ٹی ایم کے سرقہ کرنے کے لئے کافی



جد و جہد کے بعد حیران و پریشان ہو گئے ۔ آخر میں انہوں نے تنگ آکر پورے اے ٹی ایم مشین کا ہی سرقہ کر لیا۔ پچھلے ماہ 29کو یہ واقعہ پیش آیا۔چنانچہ مقامی پولیس نے کافی تحقیق کے بعد چار افراد کو گرفتار کر لیا ۔ مزید چار افراد کی تلاش جاری ہے۔ اور انکے قبضہ سے 6لاکھ روپئے رقم ‘دو گیس سلنڈر ‘اور دو کمپیوٹروں کو ضبط کر لیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.